Results 1 to 2 of 2

Thread: فنچ پاکستان کیخلاف ٹیم کے انتخاب کی جانب سے بے فکر

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic فنچ پاکستان کیخلاف ٹیم کے انتخاب کی جانب سے بے فکر

    فنچ پاکستان کیخلاف ٹیم کے انتخاب کی جانب سے بے فکر
    1407189 48728838 - فنچ پاکستان کیخلاف ٹیم کے انتخاب کی جانب سے بے فکر

    ساتھی کھلاڑی سمجھدار اور ایک دوسرے Ú©ÛŒ Ø+مایت کیلئے تیار رہتے ہیں:آسٹریلین کپتان

    شارجہ(سپورٹس ڈیسک)آسٹریلین ٹیم Ú©Û’ کپتان آرون فنچ پاکستان کیخلاف سیریز Ú©Û’ دوران ٹیم Ú©Û’ انتخاب Ú©ÛŒ جانب سے بے فکر ہیں جن کا کہنا ہے کہ ساتھی کھلاڑی سمجھدار اور ایک دوسرے Ú©ÛŒ Ø+مایت کیلئے تیار رہتے ہیں لہٰذا انہیں سلیکشن سے متعلق کسی پریشانی کا سامنا نہیں ہوگا۔ آرون فنچ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ Ú©Ú†Ú¾ کھلاڑی معدے Ú©ÛŒ خرابی کا شکار ہیں جن Ú©ÛŒ جگہ دوسرے پلیئرز Ú©Ùˆ میدان میں اتارا جا سکتا ہے لیکن اس سے کوئی خاص فرق نہیں Ù¾Ú‘Û’ گا۔کینگرو کپتان کا کہنا تھا کہ انہیں پریکٹس وکٹوں Ú©Ùˆ دیکھ کر اندازہ ہوگیا ہے کہ سپن باؤلنگ کا Ú©Ù… از Ú©Ù… ابتدائی دو میچوں میں مرکزی کردار ہوگا اور انہوں Ù†Û’ اس کیلئے اپنی تیاری کرلی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ اس میدان پر بہت زیادہ کرکٹ Ú©ÛŒ وجہ سے وکٹیں جلد ہی سست اور پھر سپن باؤلنگ کیلئے سازگار ہو سکتی ہیں اور شارجہ میں انہیں ایسا نہیں لگتا کہ اس Ú©Û’ برعکس Ú©Ú†Ú¾ ہو سکتا ہے ۔آرون فنچ کا رواں سال اپنی ذاتی کارکردگی Ú©Û’ بارے میں کہنا تھا کہ ضرورت Ú©Û’ تØ+ت وہ Ù†Ú†Ù„Û’ نمبر پر منتقلی Ú©Ùˆ بھی بخوشی قبول کرلیں Ú¯Û’ خاص کر اس وقت انہیں ایسا کرتے ہوئے قطعی برا Ù…Ø+سوس نہیں ہوگا جب سٹیون سمتھ اور ڈیوڈ وارنر پابندی کا عرصہ ختم ہونے پر ٹیم میں واپس آجائیں Ú¯Û’ Û”
    2gvsho3 - فنچ پاکستان کیخلاف ٹیم کے انتخاب کی جانب سے بے فکر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: فنچ پاکستان کیخلاف ٹیم کے انتخاب کی جانب سے بے فکر

    2gvsho3 - فنچ پاکستان کیخلاف ٹیم کے انتخاب کی جانب سے بے فکر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •